Le retour volontaire peut vous y emmener.

L'OFII organise et paie votre voyage de retour. Et nous examinons avec vous si nous pouvons vous offrir un soutien supplémentaire.

J’ai des questions ? L’ofii peut y répondre

اپنا فیصلہ خود کرنا
میری روانگی کا انتظام کرنا
اپنے ملک کو واپس پہنچنے کے بعد
  • رضاکارانہ واپسی کا کیا مطلب ہے ؟

    اگر میں اپنے آبائی ملک  کو واپس جانا چاہوں ، تو فرانسیسی دفتر برائے امیگریشن اور اینٹیگریشن (اوفی / OFFI) میری واپسی کا انتظام کرتا ہے (سفر کا خرچہ، مالی امداد، اور میرے سفر  کی تیاری کے سلسلے میں انتظامی سپورٹ)۔ میرا یہ سفر ایک عام مسافر کے سفر جیسا ہوگا۔ میرے ملک کے سرکاری حکام میری واپسی سے بے خبر ہونگے۔ اگر میں اپنا ارادہ بدلنا چاہوں، تو میں اپنی روانگی سے پہلے کسی بھی وقت اپنے فیصلے پر دوبارہ غور کرسکتا ہوں۔

  • کا کردار کیا ہے ؟ /اوفی" OFII”

    رضاکارانہ واپسی اور بحالی کے سلسلے میں امداد کی خاطر، "اوفی" کا ایک مشیر میری مدد کرتا ہے تاکہ میں اپنی واپسی کے پراجیکٹ کو اچھی طرح منظم کرسکوں۔   بعض ممالک میں "اوفی" میرے پروفیشنل پراجیکٹ میں میرا ساتھ دیتا ہے تاکہ اپنے ملک میں دوبارہ میری بحالی کو یقینی بنائے۔ اپنے ملک میں روزگار کی تلاش میں بھی "اوفی" میری مدد کرسکتا ہے۔

  • کیا میں رضاکارانہ واپسی کی درخواست کرسکتا ہوں ؟

    رضاکارانہ واپسی کے سلسلے میں امداد کی حصول کی غرض سے درخواست دینے کی شرائط یہ ہیں کہ فرانس میں میری حیثیت غیر قانونی ہو، اور یا میرے پناہ کے حق کو تسلیم نہیں کیا گیا ہو۔ میرے اصلی ملک کےمنتخب علاقے میں میری واپسی ہوسکتی ہے۔

  • کیا میں معاشرے میں دوبارہ انضمام/ بحالی کے لئے امداد کی درخواست کر سکتا ہوں ؟

    پنا کام/نوکری یا اپنا کاروبار شروع کرنے کے ذریعے، "اوفی" مجھے بیک وقت رضاکارانہ واپسی اور سماجی بحالی کی امدادوں سے مستفید ہونے کا موقع فراہم کرسکتا ہے۔ میرے اپنے ہی ملک میں ایک سیلکشن کمیٹی اِس بات کا تعین کرتا ہے کہ آیا میرا پراجیکٹ  قابلِ عمل ہے کہ نہیں۔

    "اوفی" اِن 29 ممالک میں سماجی بحالی کے سلسلے میں امداد کی پیشکش کرتی ہے : آرمینیا، بینن، برکینا فاسو، کیمرون، کانگو برازاویل، کانگو آر ڈی سی، کوسٹ آئیوری، گیبون، گیانا کوناکری، ہیٹی، مالی، مراکش، ماریشیس، سینگال، ٹوگو، تیونس، کوسوو، افغانستان، بنگلہ دیش، انڈیا، عراق، ایران، نائجیریا، پاکستان، روس، سوڈان، سری لنکا۔  میری بحالی کی امدادی رقم دوسرے لوگوں سے مختلف ہو سکتی ہے کیونکہ اِسکا انحصار  میرے آبائی ملک اور میرے پراجیکٹ پر ہے۔ اِس حوالے سے میرا مشیر مجھے اُن امدادوں کے بارے میں سمجھاتا ہے جِن سے میں مستفید ہوسکتا ہوں۔

    اگر میں ایک طالبِ علم، نوجوان پروفیشنل، اور یا شہری خدمت کا ایک رضاکار ہوں، اور میرا رہائشی پرمٹ زیادہ سے زیادہ 3 ماہ میں ختم ہونے والا ہے، تو میں صرف سماجی بحالی کے امداد کے لئے درخواست دے سکتا ہوں۔ اِس بارے میں میں یہاں (طالبِ علموں کے بروشر کا لِنک) رجوع کرسکتا ہوں کہ آیا طالبِ علموں اور نوجوان پروفیشنلز کی دوبارہ بحالی کے سلسلے میں میرے ملک کے لئے امداد کی پیشکش ہوئی ہے یا نہیں۔ 

  • کہاں سے معلومات حاصل کرنی ہیں؟

    مجھے نزدیک ترین "اوفی" کے دفتر  میں جانا چاہئے (ویب پیج کا لِنک "اُو نُو تخُووے")۔ رضاکارانہ واپسی/ بحالی کا ایک مشیر میری درخواست  کو وصول کرے گا۔ گفتگو میں سہولت کی خاطر، "اوفی" ایک ترجمان کو بلائے گا جو میری زبان کو سمجھ سکتا ہو۔

  • میرے سفر کا انتظام کیسے کیا جاتا ہے ؟

    "اوفی" کے ایک مشیر کی مدد سے میرے سفر کا انتظام کیا جاتا ہے۔ مجھے چاہئے کہ میں اپنا پاسپورٹ اُن کو حوالے کروں۔ اگر  میرے پاس پاسپورٹ نہیں ہے، تو سفر کے کاعذات حاصل کرنے میں وہ میری مدد کر سکتا ہے۔ جہاز کا ٹکٹ خریدنے میں "اوفی" میری مدد کرتا ہے، اور اِس کے ساتھ ساتھ  روانگی کے لئے ائرپورٹ تک پہنچانے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے، اگر ضرورت پڑی تو۔

  • میں اپنے ساتھ کتنا سامان لے جاسکتا ہوں ؟

    سامان کی تعداد اور سامان کے وزن کا ذکر اُس نوٹس میں کیا گیا ہے جو میری روانگی سے قبل "اوفی" کی طرف سے مجھے ملا ہے۔ سامان کے وزن کا انحصار ہوائی کمپنی اور میری منزل پر ہے۔ اِس لئے یہ جانچ پڑتال ضروری ہے کہ آیا سامان کا وزن مقررہ حد سے زیادہ تو نہیں !

  • میرا سفر کیسے آگے بڑھتا ہے ؟

    روانگی کے وقت، رضاکارانہ واپسی/ بحالی کا مشیر ائر پورٹ پر میرا استقبال کرتا ہے اور بورڈنگ لاونج تک میرا ساتھ دیتا ہے۔ وہ مجھے امدادی رقم حوالے کرتا ہے، جو صرف ایک بار دیا جاتا ہے۔ اِس امدادی رقم کا اِنحصار میرے واپس جانے والے ملک پر ہے۔

  • واپس پہنچنے کے بعد مجھے کیا کرنا چاہئے ؟

    سماجی بحالی/انضمام کی خاطر، مجھے چاہئے کہ اپنے ملک کو پہنچنے کے فورا بعد مجھے "اوفی" کے دفتر، اور یا، "اوفی" کے کسی مقامی اہلکار سے براہِ راست رابطہ کرنا چاہئے۔

  • سماجی بحالی کا پراجیکٹ کیسے پایہ تکمیل تک پہنچتا ہے؟

    "اوفی" کے ایک مشیر کے ساتھ انفرادی میٹنگ  مجھے اپنی ضرورتوں کی نشاندہی کرنے اور معاشرے میں دوبارہ اپنی بحالی کی طرف رہنمائی حاصل کرنے کا موقع ملتا ہے۔ "اوفی" امداد سے متعلق 3 مختلف لیول کی پیشکش کرتا ہے۔

    لیول 1 : سماجی بحالی

    لیول 1 معاشرے میں میرے اور میرے خاندان کی دوبارہ نئے سِرے سے بحالی سے متعلق ہے۔ اِ س لیول کی امداد میں کرائے کی ادائیگی، فرنیچر کی خریداری، الیکٹریک سامان کی خریداری، طبی اخراجات اور میرے بچوں کے سکول کے اخراجات شامل ہیں۔ اگر اِن ملکوں میں سے میرا تعلق کسی بھی ملک سے ہو (افغانستان، بنگلہ دیش، انڈیا، عراق، کوسوو، نیپال، نائجیریا، پاکستان، روس، سری لنکا)، تو "اوفی" مجھے مذکورہ امدادیں فراہم کر سکتا ہے، مثال کے طور پر ائر پورٹ میں مدد، خاندان کے کسی شخص کی تلاش میں مدد، قانونی مدد، اور یا، نفسیاتی مشاورت میں مدد۔

    لیول 2 :  روزگار اور فنی تربیت

    اِس لیول 2 میں، "اوفی" میرے ساتھ  روزگار کی تلاش میں مدد کرسکتا ہے، میری "سی وی" لکھنے میں مدد فراہم کر سکتی ہے، اور میری فنی تربیت ، اور یا، ایک سال تک تنخواہ کے اخراجات کے ایک حصے میں مدد فراہم کر سکتی ہے ۔

    لیول 3 :  اپنا کاروبار شروع کرنا

    لیول 3 مجھے اپنا کاروبار شروع کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اگر میرے پراجیکٹ کو قبول یا منتخب کیا جاتا ہے، تو اپنی نئ سرگرمیوں سے متعلق میں فنی تربیت شروع کرسکتا ہوں اور اپنے کاروبار کو شروع کرنے کے سلسلے میں مالی امداد سے مستفید ہوسکتا ہوں۔

  • میں اپنا پراجیکٹ کب شروع کر سکتا ہوں ؟

    "اوفی" کی طرف سے میرے پراجیکٹ کی توثیق کے بعد، پراجیکٹ کی تشکیل میں اور اُس پر عمل کرنے میں اور اُس کی نگرانی کرنے میں مجھے مدد فراہم کی جاتی ہے۔ جہاں تک سماج میں دوبارہ بحالی کی بات ہے تو "اوفی" 6 ماہ تک میری نگرانی کرتی ہے، اور جہاں تک روزگار کی تلاش، اور یا، کاروبار شروع کرنے کی بات ہے تو "اوفی" 1 سال تک میری مدد اور نگرانی کرتی ہے (لیکن سِلیکشن کمیٹی کی توثیق کے بعد)۔

  • بحالی کے سلسلے میں مدد کیسی دی جاتی ہے؟

    بحالی کے سلسلے میں امداد کی رقم کو نقد میں نہیں دیا جاتا۔ "اوفی" یا اُن کا کوئی مقامی نمائندہ میرے پراجیکٹ کے لئے درکار ضروری سامان سپلائی کرنے والوں سے خریدنے کے ذمہ دار ہیں۔ اِن سامان میں ادویات بھی ہوسکتی ہیں، اور ٹریننگ بھی، اور یا، میرے مستقبل کے کاروبار کی کامیابی کے لئے مادی اشیا بھی ہوسکتی ہے۔  